Jumma Mubarak 04-01-2019

0
176

 حیدر نامہ

وہ مادیت سے روحانیت میں گھسنا چاہتے ہیں اپنا کنٹرول روحوں پر مسلط کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ سرن جیسی تجربہ گاہوں پر کوانٹم ٹیکنالوجی سے روح ( اللہ کے امر ) کو تسخیر کرنے کی جدو جہد میں لگے ہیں ۔ جبکہ ہمارے اسلاف اور اولیا ء اللہ نے روحانیت میں کمال فقط اپنے نبی مکرم نور مجسم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیروی سے حاصل کیا اور اتنا کمال پایا کہ مادیت کی اٹھارہ ہزار مخلوقات ارض و سما ء اللہ کریم نے ان کے اختیار میں دے دیں۔ مگر اللہ کے دوستوں نے ان اختیارات کو استعمال کی بجائے اختیار دینے والے کی طلب رکھی اور اپنا سفر جاری رکھا۔